TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2806 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2806

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّی عَلَی أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ عَلَی الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوخیر، حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ سے نکلے اور احد کے شہیدوں پر نماز پڑھی جس طرح میت پر نماز پڑھا کرتے ہیں اس کے بعد آپ لوٹ آئے۔

-

Permalink

See the full chapter: ایک مدت گزرنے کے بعد قبر پر جنازہ کی نماز پڑھنا