TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2789 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2789

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَی الْمُصَلَّی فَصَفَّ بِهِمْ وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِيرَاتٍ

قعنبی، مالک بن انس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جس دن نجاشی (شاہ حبشہ) کا انتقال ہوا تو آپ نے لوگوں کو اس کو اطلاع کی اور آپ اپنے اصحاب کو لے کر عید گاہ کی طرف نکلے آپ نے انکے ساتھ صف باندھی اور چار تکبیریں کہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: جومسلمان کافروں کے ملک میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان