Sunan Abu Dawood — Hadith 2764
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ شُهُودٌ ثُمَّ أُتِيَ بِفَرَسٍ فَعُقِلَ حَتَّی رَکِبَهُ فَجَعَلَ يَتَوَقَّصُ بِهِ وَنَحْنُ نَسْعَی حَوْلَهُ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن وحدان کے جنازہ کی نماز پڑھی اور ہم موجود تھے۔ پھر آپ کی سواری کے لیے ایک گھوڑا لایا گیا پس آپ نے اس کو باندھ دیا یہاں تک کہ آپ سوار ہوئے اور گھوڑا کودنے لگا اور ہم آپ کے اردگر دوڑتے جاتے تھے۔
-