Sunan Abu Dawood — Hadith 2744
Narrated by Ubadah ibn as-Samit
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْکَفَنِ الْحُلَّةُ وَخَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْکَبْشُ الْأَقْرَنُ
احمد بن صالح، ابن وہب، ہشام بن سعد، حاتم بن ابی نصر، حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین کفن حلہ ہے (ایک تہبند اور ایک چادر) اور بہترین قربانی سینگ دار دنبہ کی ہے۔
Narrated Ubadah ibn as-Samit: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The best shroud is a lower garment and one which covers the whole body, and the best sacrifice is a horned ram.