TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 272 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 272

Narrated by Ammar ibn Yasir

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ حَدَّثَهُ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ أَنَّهُ کَانَ يُحَدِّثُ أَنَّهُمْ تَمَسَّحُوا وَهُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّعِيدِ لِصَلَاةِ الْفَجْرِ فَضَرَبُوا بِأَکُفِّهِمْ الصَّعِيدَ ثُمَّ مَسَحُوا وُجُوهَهُمْ مَسْحَةً وَاحِدَةً ثُمَّ عَادُوا فَضَرَبُوا بِأَکُفِّهِمْ الصَّعِيدَ مَرَّةً أُخْرَی فَمَسَحُوا بِأَيْدِيهِمْ کُلِّهَا إِلَی الْمَنَاکِبِ وَالْآبَاطِ مِنْ بُطُونِ أَيْدِيهِمْ

احمد بن صالح، عبداللہ بن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی اور معیت میں نماز فجر کے لیے پاک مٹی سے تیمم کیا اس طریقہ پر کہ انہوں نے مٹی پر ہاتھ مار کر ایک مرتبہ منہ پر پھیرا پھر دوسری مرتبہ مٹی پر ہاتھ مار کر اپنے دونوں ہاتھوں پر پھیر لیا، یعنی کندھوں تک اور نیچے سے بغلوں تک۔

Narrated Ammar ibn Yasir: They (the Companions of the Prophet) wiped with pure earth (their hands and face) to offer the dawn prayer in the company of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). They struck the ground with their palms and wiped their faces once. Then they repeated and struck the ground with their palms once again and wiped their arms completely up to the shoulders and up to the armpits with the inner side of their hands.

Permalink

See the full chapter: تیمم کا بیان