TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2710 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2710

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ قَوْلَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

مسدد، بشر، عمارہ بن غزیہ، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص مرنے کے قریب ہو تو اس کو کلمہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کی تلقین کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: مرتے وقت کلمہ تو حید کی تلقین کرنا