TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 27 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 27

Narrated by Abdullah ibn Sarjis

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْجُحْرِ قَالُوا لِقَتَادَةَ مَا يُکْرَهُ مِنْ الْبَوْلِ فِي الْجُحْرِ قَالَ کَانَ يُقَالُ إِنَّهَا مَسَاکِنُ الْجِنِّ

عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، معاذ بن ہشام، ابوقتادہ، عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوراخ (بل) میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے لوگوں نے حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ سوراخ میں پیشاب کرنے میں کیا حرج ہے؟ فرمایا لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سوراخ جنوں کا مسکن ہیں (یہاں جن سے مراد ہر وہ چیز ہے جو نظر کے سامنے نہیں بچھو وغیرہ۔

Narrated Abdullah ibn Sarjis: The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to urinate in a hole.

Permalink

See the full chapter: جانوروں کے بل میں پیشاب کرنے کی ممانعت