TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2669 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2669

Narrated by Asmar ibn Mudarris

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَتْنِي أُمُّ جَنُوبٍ بِنْتُ نُمَيْلَةَ عَنْ أُمِّهَا سُوَيْدَةَ بِنْتِ جَابِرٍ عَنْ أُمِّهَا عَقِيلَةَ بِنْتِ أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ عَنْ أَبِيهَا أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعْتُهُ فَقَالَ مَنْ سَبَقَ إِلَی مَائٍ لَمْ يَسْبِقْهُ إِلَيْهِ مُسْلِمٌ فَهُوَ لَهُ قَالَ فَخَرَجَ النَّاسُ يَتَعَادَوْنَ يَتَخَاطُّونَ

محمد بن بشار، عبدالحمید بن عبدالواحد، ام جنوب بنت نمیلہ، حضرت اسمر بن مضرس سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے بیعت کی۔ آپ نے فرمایا جو شخص کسی ایسے پانی پر پہنچ جائے۔ جہاں اس سے پہلے کوئی مسلمان نہ پہنچا ہو تو وہ اسی کا ہے۔ پس لوگ دوڑتے ہوئے اور لکیر کھینچتے ہوئے چلے۔ (تا کہ نشانی رہے کہ ہم یہاں تک پہنچے تھے۔ )

Narrated Asmar ibn Mudarris: I came to the Prophet (peace_be_upon_him), and took the oath of allegiance to him. He said: If anyone reaches a water which has not been approached before by any Muslim, it belongs to him. The people, therefore, went out running and marking (on the land).

Permalink

See the full chapter: زمین مقطعہ دینا