TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 266 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 266

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ أَنَّهَا کَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَکَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا

احمد بن ابی سریج، عبداللہ بن جہم، حمنہ بنت جحش سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ تھیں اور سی حالت میں ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ سے اسکا شوہر جماع کرسکتا ہے