Sunan Abu Dawood — Hadith 2658
Narrated by Alqamah ibn Wa'il
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمُوتَ
عمرو بن مرزوق، شعبہ، سماک، علقمہ، حضرت وائل بن حجر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حضر موت میں ایک زمین مقعطہ کے طور پر دی۔
Narrated Alqamah ibn Wa'il: The Prophet (peace_be_upon_him) bestowed land in Hadramawt as fief.