TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2650 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2650

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ خَالِهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُعَشِّرُ قَوْمِي قَالَ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْيَهُودِ وَالنَّصَارَی

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، حضرت عطاء سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک شخص سے سنا جس کا تعلق بکر بن وائل سے تھا۔ اس نے اپنے ماموں سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں اپنے قبیلہ والوں سے دسواں حصہ وصول کیا کروں؟ آپ نے فرمایا (مال تجارت میں) عشر صرف یہود و نصارٰی پر ہے۔ (مسلمانوں پر چالیسواں حصہ زکوة ہے۔ )

-

Permalink

See the full chapter: جب ذمی کا فرمال ِتجارت لے کر لوٹیں تو ان سے دسواں حصہ محصول لیا جائے گا