TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 264 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 264

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ وَکَانَتْ بَايَعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کُنَّا لَا نَعُدُّ الْکُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا

موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ، ام ہذیل، حضرت ام عطیہ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی تھی انکا بیان ہے کہ ہم حیض سے فراغت کے بعد زرد یا مٹیالے رنگ کی رطوبت کچھ نہ سمجھتے تھے (یعنی اسکو حیض میں شمار نہیں کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حیض سے پاک ہونے کے بعد زردی یا تیرگی کا اعتبار نہیں