TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2568 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2568

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرِضَهُ يَوْمَ أُحُدٍ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ فَلَمْ يُجِزْهُ وَعُرِضَهُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً فَأَجَازَهُ

احمد بن حنبل، یحیی، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ جنگ احد کے دن ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا جبکہ ان کی عمر چودہ سال تھی لیکن آپ نے قبول نہیں فرمایا پھر اس کے بعد ان کو جنگ خندق کے دن پیش کیا گیا اس وقت ان کی عمر پندرہ سال ہوچکی تھی۔ تب آپ نے ان کو قبول فرما لیا۔

-

Permalink

See the full chapter: کس عمر کے مرد کا حصہ لگانا چاہیے