TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2549 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2549

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ عَنْ ابْنِ مَغْرَائَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ الَّذِي يَعْشُرُ النَّاسَ يَعْنِي صَاحِبَ الْمَکْسِ

محمد بن عبد اللہ، ابن مغرا ء، حضرت ابن اسحاق سے روایت ہے کہ صاحب مکس وہ ہے جو لوگوں سے عشر وصول کرتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: زکوة وصول کرنے کا بیان