TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2547 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2547

Narrated by Rafi' ibn Khadij

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَسْبَاطِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَامِلُ عَلَی الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ کَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی بَيْتِهِ

محمد بن ابراہیم، عبدالرحیم بن سلیمان، محمد بن اسحاق، عاصم بن عمرو، محمود بن لبید، حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حق کے ساتھ زکوة وصول کر نے والا (ثواب میں) ایسا ہے جیسا راہ خدا میں جہاد کرنے والا یہاں تک کہ وہ اپنے گھر لوٹ آئے۔

Narrated Rafi' ibn Khadij: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: The official who collects sadaqah (zakat) in a just manner is like him who fights in Allah's path till he returns home.

Permalink

See the full chapter: زکوة وصول کرنے کا بیان