TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2540 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2540

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَمَنْصُورٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَمُرَةَ لَا تَسْأَلْ الْإِمَارَةَ فَإِنَّکَ إِذَا أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُکِلْتَ فِيهَا إِلَی نَفْسِکَ وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا

محمد بن صباح، ہشیم، یونس اور منصور، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عبدالرحمن بن سمرہ! حکومت خود مت طلب کرنا کیونکہ اگر وہ تمھیں تمہاری طلب پر اور تمھاری کوششوں سے ملے گی تو اس کے بارے میں تمہیں تمھارے نفس کے حوالہ کر دیا جائے گا اور اگر طلب کیے بغیر ملے گی تو اس کے بارے میں تمھاری مدد کی جائے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: حکومت طلب کرنے کی ممانعت