TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2514 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2514

Narrated by Al-Miqdam

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُجْرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَا وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ أَفُکُّ عَانِيَهُ وَأَرِثُ مَالَهُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ يَفُکُّ عَانِيَهُ وَيَرِثُ مَالَهُ

عبدالسلام بن عتیق، محمد بن مبارک، اسماعیل بن عیاش، یزید بن حجر، صالح بن یحیی بن مقدام، حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس کا کوئی وارث نہیں اس کا وارث میں ہوں میں اس کی ذمہ داریوں کو پورا کروں گا اور اس کے مال کا وارث ہوں گا اسی طرح ماموں اس بھانجے کا وارث ہوگا جس کا کوئی وارث نہیں وہی اس کی ذمہ داریوں کو ادا کرے گا اور وہی اس کے مال کا وارث ہوگا۔

Narrated Al-Miqdam: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: I am the heirs of Him who has none, freeing him from his liabilities, and inheriting what he possesses. A maternal uncle is the heir of Him who has none, freeing him from his liabilities, and inheriting his property.

Permalink

See the full chapter: ذوی الارحام کی میراث کا بیان