TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2489 · Discussion on Wills

Sunan Abu DawoodHadith 2489

Narrated by Ali ibn AbuTalib

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُقَيْشٍ أَنَّهُ سَمِعَ شُيُوخًا مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ وَمِنْ خَالِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَحْمَدَ قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُتْمَ بَعْدَ احْتِلَامٍ وَلَا صُمَاتَ يَوْمٍ إِلَی اللَّيْلِ

احمد بن صالح، یحیی بن محمد، عبداللہ بن خالد بن سعید بن ابی مریم، سعید بن عبدالرحمن بن رقیش، حضرت علی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن کر اس بات کو یاد رکھا۔ آپ فرماتے تھے احتلام (بلوغ) کے بعد یتیمی نہیں ہے اور نہ خاموشی ہے دن بھر کی رات تک۔

Narrated Ali ibn AbuTalib: I memorised (a tradition) from the Apostle of Allah (peace_be_upon_him): There is no orphanhood after puberty, and there is no silence for the whole day till the night.

Permalink

See the full chapter: یتیم کتنی عمر کے بچہ کو کہا جاتا ہے