TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2485 · Discussion on Wills

Sunan Abu DawoodHadith 2485

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ إِنْ تَرَکَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ فَکَانَتْ الْوَصِيَّةُ کَذَلِکَ حَتَّی نَسَخَتْهَا آيَةُ الْمِيرَاثِ

احمد بن محمد، علی بن حسین بن واقد، یزید، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ یہ آیت (اِنْ تَرَكَ خَيْرَ ا ښ الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِيْنَ) 2۔ البقرۃ : 180) ۔ ابتدائے اسلام میں تھی بعد میں یہ آیت میراث کی آیت سے منسوخ ہو گئی۔

-

Permalink

See the full chapter: والدین اور دسرے عزیزوں کے حق میں وصیت کا منسوخ ہونا