TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2482 · Discussion on Wills

Sunan Abu DawoodHadith 2482

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْئُ فِي حَيَاتِهِ بِدِرْهَمٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ عِنْدَ مَوْتِهِ

احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، شرحبیل، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اگر اپنی زندگی میں (تندرستی کی حالت میں) ایک درہم صدقہ کرے تو وہ ان سو درہموں سے بہتر ہے جو مرتے وقت صدقہ کیے جائیں۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A man giving a dirham as sadaqah (charity) during his life is better than giving one hundred dirhams as sadaqah (charity) at the moment of his death.

Permalink

See the full chapter: صحت وتندرستی کی حالت میں صدقہ کرنیکی فضیلت