Sunan Abu Dawood — Hadith 2457
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ إِمَاطَةُ الْأَذَی حَلْقُ الرَّأْسِ
ابو داؤد یحیی بن خلف، عبدالاعلی، ہشام، حضرت حسن سے روایت ہے کہ تکلیف دو کرنے سے مراد اس کا سر مونڈنا ہے۔
-