TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2453 · Statement on Aqeeqah

Sunan Abu DawoodHadith 2453

Narrated by Umm Kurz

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مِثْلَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا هُوَ الْحَدِيثُ وَحَدِيثُ سُفْيَانَ وَهْمٌ

مسدد، حماد بن زید، عبیداللہ بن ابی یزید، سباع بن ثابت، حضرت ام کرز سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کی طرف سے دوبکریاں ہیں برابر کی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں یہی حدیث صحیح ہے اور سفیان کی حدیث وہم ہے

Narrated Umm Kurz: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Two sheep which resemble each other are to be sacrificed for a boy and one for a girl.

Permalink

See the full chapter: عقیقہ کا بیان