TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2448 · Statement on Sacrifice

Sunan Abu DawoodHadith 2448

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا فَرَعَ وَلَا عَتِيرَةَ

احمد بن عبدہ، سفیان، سعید، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (اسلام میں) نہ عتیرہ ہے اور نہ فرع۔

-

Permalink

See the full chapter: عتیرہ (رجب کی قربانی) کا بیان