TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2437 · Statement on Sacrifice

Sunan Abu DawoodHadith 2437

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُعَاقَرَةِ الْأَعْرَابِ قَالَ أَبُو دَاوُد اسْمُ أَبِي رَيْحَانَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَطَرٍ وَغُنْدَرٌ أَوْقَفَهُ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ

ہارون بن عبد اللہ، حماد بن مسعدہ، عوف، ابوریحانہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان جانوروں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا جن کو اہل عرب اظہار تفاخر کے طور پر کاٹیں۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ غندر نے اس روایت کو ابن عباس پر موقوف فرمایا ہے نیز ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابوریحان کا نام عبداللہ بن مطر تھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to eat (the meat of animals) slaughtered by the bedouins for vainglory and pride.

Permalink

See the full chapter: جن جانوروں کو عرب اظہار تفاخر کے طور پر ذبح کریں ان کو کھانے کی ممانعت