Sunan Abu Dawood — Hadith 2426
Narrated by Jabir ibn Abdullah
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَکِّيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَّةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ
قعنبی، مالک، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم نے حدیبیہ والے سال میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ نحر کیا اور گائے بھی سات آدمیوں کی طرف سے قربان کی
Narrated Jabir ibn Abdullah: We sacrificed along with the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at al-Hudaybiyyah a camel for seven and a cow for seven people.