TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 242 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 242

Narrated by Fatimah daughter of AbuHubaysh

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْمُنْذِرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَکَتْ إِلَيْهِ الدَّمَ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا ذَلِکَ عِرْقٌ فَانْظُرِي إِذَا أَتَی قَرْؤُکِ فَلَا تُصَلِّي فَإِذَا مَرَّ قَرْؤُکِ فَتَطَهَّرِي ثُمَّ صَلِّي مَا بَيْنَ الْقَرْئِ إِلَی الْقَرْئِ

عیسی بن حماد، لیث یزید بن ابی حبیب، بکری بن عبد اللہ، منذر بن مغیرہ، حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت ابی حبیش نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (مسلسل) خون آنے کی شکایت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ (حیض نہیں ہے بلکہ) ایک رگ کا خون ہے پس تو خیال رکھ کہ جب تیرے حیض کے دن آئیں تو نماز مت پڑھ پھر جب حیض کے دن گذر جائیں تو پاکی حاصل کر (یعنی غسل کر لے) اور پھر دوسرے حیض تک نماز پڑھتی رہ۔

Narrated Fatimah daughter of AbuHubaysh: Urwah ibn az-Zubayr said that Fatimah daughter of AbuHubaysh narrated to him that she asked the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and complained to him about the flowing of (her) blood. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said to her: That is only (due to) a vein: look, when your menstruation comes, do not pray; and when your menstruation ends, wash yourself and then offer prayer during the period from one menstruation to another.

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے