TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2402 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2402

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنَا الزَّمْعِيُّ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاکُمْ وَالْقُسَامَةَ قَالَ فَقُلْنَا وَمَا الْقُسَامَةُ قَالَ الشَّيْئُ يَکُونُ بَيْنَ النَّاسِ فَيَجِيئُ فَيَنْتَقِصُ مِنْهُ

جعفر بن مسافر، ابن ابی فدیک، زبیر بن عثمان، عبداللہ بن سراقہ، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تقسیم کی اجرت دینے سے بچو۔ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! اس سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا ایک چیز کئی آدمیوں میں مشترک ہوتی ہے پھر وہ کم ہو جاتی ہے۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Beware of the wages of a distributor of booty (qusamah). We asked: What is qusamah (wages of a distributor)? He said: It means a thing which is shared by the people, and then it is reduced.

Permalink

See the full chapter: تقسیم کر نے والے کی اجرت کا بیان