TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2374 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2374

Narrated by Amr ibn Abasah

حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَائِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ الْأَسْوَدَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ عَبَسَةَ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی بَعِيرٍ مِنْ الْمَغْنَمِ فَلَمَّا سَلَّمَ أَخَذَ وَبَرَةً مِنْ جَنْبِ الْبَعِيرِ ثُمَّ قَالَ وَلَا يَحِلُّ لِي مِنْ غَنَائِمِکُمْ مِثْلُ هَذَا إِلَّا الْخُمُسُ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ فِيکُمْ

ولید بن عتبہ، عبداللہ بن علاء، ابوسلام، حضرت عمرو بن عنبسہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں غنیمت کے اونٹ کی طرف رخ کر کے (یعنی اس کا سترہ بناکر) نماز پڑھائی جب آپ نے سلام پھیرا تو اونٹ کے پہلو میں سے ایک بال لیا اور فرمایا تمہاری غنیمتوں میں سے میرے لیے اس بال کے برابر بھی جائز نہیں ہے سوائے خمس (پانچواں) کے اور وہ خمس بھی تمہاری ہی طرف لوٹا دیا جاتا ہے۔ (یعنی تمہاری ہی ضرورتوں میں استعمال ہوتا ہے)۔

Narrated Amr ibn Abasah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) led us in prayer facing a camel which had been taken in booty, and when he had given the salutation, he took a hair from the camel's side and said: I have no right as much as this of your booty, but only to the fifth. and the fifth is returned to you.

Permalink

See the full chapter: فئی میں سے اگر امام اپنے لیے کچھ رکھے تو کیا حکم ہے؟