TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2358 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2358

Narrated by AbuUmrah (al-Ansari?)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي الْمَسْعُودِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ فَأَعْطَی کُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَهْمًا وَأَعْطَی لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ

احمد بن حنبل، عبد اللہ، یزید، ابوعمرہ نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ ہم چار آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا آپ نے ہم میں سے ہر آدمی کو ایک ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دئیے۔

Narrated AbuUmrah (al-Ansari?): We four persons, came to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him), and we (i.e. each one of us) had horses. He therefore, allotted one portion for each of us, and two portions for his horse.

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کے حصہ کا بیان