TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2341 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2341

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ أَمَّا بَعْدُ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ کَتَمَ غَالًّا فَإِنَّهُ مِثْلُهُ

محمد بن داؤد بن سفیان، یحیی بن حسان، سلیمان بن موسی، ابوداؤد، جعفر بن سعد، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ جس نے غنیمت کا مال چرانے والے کی پردہ پوشی کی تو وہ بھی اس کے مثل ہے (یعنی وہ بھی اس کے گناہ میں شریک ہوگا)

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: To begin with, anyone who conceals one who has been dishonest about booty is like him.

Permalink

See the full chapter: مال غنیمت چرانے والے کی پردہ پوشی نہیں کرنی چاہئے