TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2290 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2290

Narrated by AbuUsayd as-Sa'idi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ نَجِيحٍ وَلَيْسَ بِالْمَلْطِيِّ عَنْ مَالِکِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ إِذَا أَکْثَبُوکُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ حَتَّی يَغْشَوْکُمْ

محمد بن عیسی، اسحاق بن نجیح، حضرت ابواسید سے روایت ہے کہ بدر کے دن جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب دشمن تمہارے قریب جائے تو تیر مارو اور تلواریں نہ نکالو یہاں تک کہ وہ بہت قریب ہو کر حملہ آور ہوں۔

Narrated AbuUsayd as-Sa'idi: The Prophet (peace_be_upon_him) said at the battle of Badr: When they come near you shoot arrows at them; and do not draw swords at them until they come near you.

Permalink

See the full chapter: جب دشمن بالکل قریب جائے تب تلوار نکالیں