Sunan Abu Dawood — Hadith 2277
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَزَلَتْ فِي يَوْمِ بَدْرٍ وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ
محمد بن ہشام، بشر بن مفضل، داؤد، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ یہ آیت جو شخص لڑائی سے پیٹھ موڑے اس پر اللہ کا غضب ہو بدر کے دن نازل ہوئی تھی۔
-