TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2251 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2251

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ الرَّقَّامُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ عَلَی مَاشِيَةٍ فَإِنْ کَانَ فِيهَا صَاحِبُهَا فَلْيَسْتَأْذِنْهُ فَإِنْ أَذِنَ لَهُ فَلْيَحْتَلِبْ وَلْيَشْرَبْ فَإِنْ لَمْ يَکُنْ فِيهَا فَلْيُصَوِّتْ ثَلَاثًا فَإِنْ أَجَابَهُ فَلْيَسْتَأْذِنْهُ وَإِلَّا فَلْيَحْتَلِبْ وَلْيَشْرَبْ وَلَا يَحْمِلْ

عیاش بن ولید عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی چوپایوں پر گزرے اور ان کا مالک موجود ہو تو مالک کی اجازت سے ان کا دودھ پی سکتے ہو اور اگر مالک موجود نہ ہو تو ان کو تین مرتبہ پکارے (تاکہ اگر وہ قریب ہے تو آجائے) اگر وہ جواب دے (یعنی آجائے) تو اس سے اجازت لے کر، ورنہ اس کی اجازت کے بغیر دودھ پی لے لیکن اپنے ساتھ لیکر نہ جائے۔

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you comes to the cattle, he should seek permission of their master if he is there; if he permits, he should milk (the animals) and drink. If he is not there, he should call three times. If he responds, he should seek his permission; otherwise, he may milk (the animals) and drink, but should not carry (with him).

Permalink

See the full chapter: جب مسافر کھجور کے درختوں یا دودھ والے جانوروں پر گذرے تو کھجور کھالے اور دودھ پی لے اگرچہ مالک کی اجازت نہ ہو