Sunan Abu Dawood — Hadith 2226
Narrated by Simak ibn Harb
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ عَنْ آخَرَ مِنْهُمْ قَالَ رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَائَ
عقبہ بن مکرم، سلم بن قتیبہ، شعبہ، حضرت سماک نے اپنی قوم کے ایک شخص سے سنا اور اس نے کسی اور شخص سے سنا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نشان کا رنگ دیکھا وہ زرد تھا۔
Narrated Simak ibn Harb: Simak reported on the authority of a man from his people, on the authority of another man from them: I saw that the standard of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was yellow.