TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2224 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2224

Narrated by Al-Bara' ibn Azib

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَی الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ يَسْأَلُهُ عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا کَانَتْ فَقَالَ کَانَتْ سَوْدَائَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ

ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، ابویعقوب، حضرت یونس بن عبید مولی محمد بن القاسم سے روایت ہے کہ مجھے محمد بن القاسم نے حضرت براء بن عازب کے پاس یہ پوچھنے کے لئے بھیجا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا کیسا تھا حضرت براء نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نشان (جھنڈے) کا رنگ سیاہ تھا اور اس کا کپڑا چوکور دھاری دار تھا (یعنی سفید کپڑے پر دھاریاں تھیں)

Narrated Al-Bara' ibn Azib: Yunus ibn Ubayd, client of Muhammad ibn al-Qasim, said that Muhammad ibn al-Qasim sent to al-Bara' ibn Azib to ask him about the standard of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). He said: It was black and square, being made of a woollen rug.

Permalink

See the full chapter: جھنڈے اور نشان کا بیان