Sunan Abu Dawood — Hadith 2222
Narrated by Samurah ibn Jundub
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ إِصْبَعَيْنِ
محمد بن بشار، قریش بن انس اشعث حسن، حضرت سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو انگلیوں کے بیچ میں چمڑے کو کاٹنے سے منع فرمایا ہے (یعنی ایسا نہ ہو کہ چاقو چمڑے کو کاٹتا ہوا انگلیوں تک پہنچ جائے اور انگلیوں کو زخمی کر دے)۔
Narrated Samurah ibn Jundub: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited to cut a piece of leather between two fingers.