TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 22 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 22

Narrated by Umaymah daughter of Ruqayqah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ حُکَيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ عَنْ أُمِّهَا أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عِيدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ

محمد بن عیسی، حجاج، ابن جریح، حضرت امیمہ بنت رقیة رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تخت کے نیچے رکھا رہتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں رات کے وقت (بوقت ضرورت) پیشاب کر لیا کرتے تھے۔

Narrated Umaymah daughter of Ruqayqah: The Prophet (peace_be_upon_him) had a wooden vessel under his bed in which he would urinate at night.

Permalink

See the full chapter: رات کے وقت کسی برتن میں پیشاب کر کے رکھ چھوڑنا