TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2197 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2197

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّی خَيْلَنَا خَيْلَ اللَّهِ إِذَا فَزِعْنَا وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا إِذَا فَزِعْنَا بِالْجَمَاعَةِ وَالصَّبْرِ وَالسَّکِينَةِ وَإِذَا قَاتَلْنَا

محمد بن داؤد بن سفیان، یحیی بن حسان، سلیمان بن موسی، ابوداؤد، جعفر بن سعد بن سمرہ، حضرت سمرة بن جندب سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں گھبراہٹ کے وقت یوں کہہ کر پکارتے کہ اے اللہ کے گھوڑ سوارو! اسی طرح گھبراہٹ کے وقت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اتحاد و اتفاق سے رہنے کا حکم فرماتے اور قتال کے وقت صبر و تحمل کی تعلیم دیتے۔

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) named our cavalry "the Cavalry of Allah," when we were struck with panic, and when panic overtook us, the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded us to be united, to have patience and perseverance; and to be so when we fought.

Permalink

See the full chapter: کوچ کے وقت مجاہدین کو اللہ کے گھوڑ رسوار کہہ کر پکارنا