TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2137 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2137

Narrated by Mu'adh ibn Jabal

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الصَّلَاةَ وَالصِّيَامَ وَالذِّکْرَ تُضَاعَفُ عَلَی النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ

احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، یحیی بن ایوب، سعید بن ابی ایوب، زبان بن فائد، حضرت معاذ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک دوران جہاد نماز روزہ اور ذکر الہی کرنے پر اس کا اجر سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: (The reward of) prayer, fasting and remembrance of Allah is enhanced seven hundred times over (the reward of) spending in Allah's path.

Permalink

See the full chapter: جہاد میں نماز روزے اور ذکر الہی کا ثواب سات سو گنا ہو جاتا ہے