TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2110 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2110

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ کُلَّ رَمَضَانَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا

ہناد، ابوبکر ابی حصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف فرماتے تھے لیکن جس سال آپ کا انتقال ہوا اس سال آپ نے بیس دن اعتکاف کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: اعتکاف کہاں کرنا چاہئے