TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2107 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2107

Narrated by Ubayy ibn Ka'b

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ فَلَمْ يَعْتَکِفْ عَامًا فَلَمَّا کَانَ فِي الْعَامِ الْمُقْبِلِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ لَيْلَةً

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت ابورافع، حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے کہ رسول اللہ رمضان کے اخیرعشرہ میں اعتکاف فرماتے تھے۔ ایک سال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کسی عذر کی وجہ سے) اعتکاف نہیں کر سکے تو اگلے سال آپ نے بیس راتوں کا اعتکاف فرمایا۔

Narrated Ubayy ibn Ka'b: The Prophet (peace_be_upon_him) used to observe i'tikaf during the last ten days of Ramadan. One year he did not observe i'tikaf. When the next year came, he observed i'tikaf for twenty nights (i.e. days).

Permalink

See the full chapter: اعتکاف کا بیان