TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2096 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2096

Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ هُنَيْدَةَ الْخُزَاعِيِّ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ فَسَأَلْتُهَا عَنْ الصِّيَامِ فَقَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنِي أَنْ أَصُومَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ أَوَّلُهَا الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ

زہیر بن حرب، محمد بن فضیل، حسن بن عبید اللہ، ہنیدہ خزاعی اپنی والدہ سے روایت کرتی ہیں کہ وہ حضرت ام سلمہ کے پاس گئیں اور ان سے (نفلی) روزوں کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا رسول اللہ مجھ کو ہر ماہ میں تین روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے۔ پہلا انمیں پیر کا دن اور دوسرے ہفتہ میں جمعرات کا دن۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: Hunaydah al-Khuza'i reported on the authority of her mother who said: I entered upon Umm Salamah and asked her about fasting. She said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to command me to fast three days every month beginning with Monday or Thursday.

Permalink

See the full chapter: پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنے کا بیان