TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2055 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2055

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يُظَلَّلُ عَلَيْهِ وَالزِّحَامُ عَلَيْهِ فَقَالَ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ

ابو ولید، شعبہ، محمد بن عبدالرحمن، سعد بن زرارہ، محمد بن عمرو بن حسن، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس پر سایہ کیا گیا ہے اور اسکے ارد گرد لوگوں کا ہجوم ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے

-

Permalink

See the full chapter: سفر میں روزہ نہ رکھنا بہتر ہے