TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2047 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2047

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ إِنْ کَانَ لَيَکُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَهُ حَتَّی يَأْتِيَ شَعْبَانُ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، یحیی بن سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ مجھ پر رمضان کے روزے واجب ہوتے تھے پھر میں انکو قضاء نہ کرسکتی یہاں تک کہ شعبان آجاتا

-

Permalink

See the full chapter: رمضان کے روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا