TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2028 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2028

Narrated by A man from the Companions

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُفْطِرُ مَنْ قَائَ وَلَا مَنْ احْتَلَمَ وَلَا مَنْ احْتَجَمَ

محمد بن کثیر، سفیان، زید بن اسلم ایک صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو قے ہوئی یا احتلام ہوا یا پچھنے لگوائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔

Narrated A man from the Companions: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Neither vomiting, nor emission, nor cupping breaks the fast of the one who is fasting.

Permalink

See the full chapter: جو شخص رمضان میں صبح کو احتلام کی حالت میں اٹھے