Sunan Abu Dawood — Hadith 2016
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصِّيَامُ جُنَّةٌ إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ صَائِمًا فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ فَإِنْ امْرُؤٌ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص روزہ دار ہو تو اس کو چاہئے کہ بیہودہ نہ بکے اور نہ کوئی جہالت کام کرے اور اگر کوئی دوسرا کوئی شخص اس سے لڑائی جھگڑا کرے گا یا گالی دے گا تو اسے کہہ دینا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں میں روزہ دار ہوں
-