TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1909 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1909

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ وَعَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ بَرِيرَةَ أُعْتِقَتْ وَهِيَ عِنْدَ مُغِيثٍ عَبْدٍ لِآلِ أَبِي أَحْمَدَ فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ لَهَا إِنْ قَرِبَکِ فَلَا خِيَارَ لَکِ

عبدالعزیز بن یحیی، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، ابی جعفر، ابان بن صالح، مجاہد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ جب بریرہ آزاد ہوئی تو وہ ابواحمد کے غلام مغیث کے نکاح میں تھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا اور فرمایا اگر تیرے شوہر نے تجھ سے صحبت کرلی تو تجھے اختیار باقی نہیں رہے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: عورت کے لیے اختیار کی مدت