TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1906 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1906

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ فِي قِصَّةِ بَرِيرَةَ قَالَتْ کَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَلَوْ کَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا

عثمان بن ابی شیبہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ اس کا شوہر ایک غلام تھا (جب وہ آزاد ہوئی تو) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اختیار دیا پس اس نے (شوہر کے بجائے) اپنے نفس کو اختیار کیا اگر اس کا شوہر آزاد ہوتا تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بریرہ کو اختیار نہ دیتے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Barirah was emancipated, and she was the wife of Mughith, a slave of Aal AbuAhmad. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave her choice, and said to her: If he has intercourse with you, then there is no choice for you.

Permalink

See the full chapter: جو باندی کسی آزاد مرد یا غلام کے نکاح میں ہو اور وہ آزد کر دی جائے تو کیا اس کو فسخ نکاح کا اختیار ہے؟