TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1901 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1901

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو السَّدُوسِيُّ الْمَدِينِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ سَهْلٍ کَانَتْ عِنْدَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ فَضَرَبَهَا فَکَسَرَ بَعْضَهَا فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الصُّبْحِ فَاشْتَکَتْهُ إِلَيْهِ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَابِتًا فَقَالَ خُذْ بَعْضَ مَالِهَا وَفَارِقْهَا فَقَالَ وَيَصْلُحُ ذَلِکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَإِنِّي أَصْدَقْتُهَا حَدِيقَتَيْنِ وَهُمَا بِيَدِهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذْهُمَا وَفَارِقْهَا فَفَعَلَ

محمد بن معمر، ابوعامر، عبدالملک بن عمرو، عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم، عمرہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ حبیبہ بنت سہل ثابت بن قیس بن شماس کے نکاح میں تھیں ثابت نے انکو مارا تو انکا کوئی عضو ٹوٹ گیا پس وہ نماز فجر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت کی شکایت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثابت کو بلایا اور فرمایا اس سے کچھ مال لے لے اور اسکو چھوڑ دے ثابت نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا یہ درست ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہان تو ثابت نے کہا میں نے اسکو (مہر میں دو باغ دئیے تھے وہ اسی کے پاس ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دونوں باغ اس سے لے لے اور اسکو چھوڑ دے پس ثابت نے ایسا ہی کیا۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Habibah daughter of Sahl was the wife of Thabit ibn Qays Shimmas He beat her and broke some of her part. So she came to the Prophet (peace_be_upon_him) after morning, and complained to him against her husband. The Prophet (peace_be_upon_him) called on Thabit ibn Qays and said (to him): Take a part of her property and separate yourself from her. He asked: Is that right, Apostle of Allah? He said: Yes. He said: I have given her two gardens of mine as a dower, and they are already in her possession. The Prophet (peace_be_upon_him) said: Take them and separate yourself from her.

Permalink

See the full chapter: خلع کا بیان