TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1854 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1854

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَكَذَلِكَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ

عبدالسلام بن مطہر، جعفر، علی بن حکم ابوحسن، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جو شخص خون جاری ہونے کی حالت میں جماع کر بیٹھے اس پر ایک دینار ہے اور جو خون بند ہو جانے پر (مگر غسل سے پہلے) جماع کرے اس پر نصف دینار ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: If a man has sexual intercourse (with menstruating woman) during her bleeding, he should give one dinar as sadaqah, and if he does so when bleeding has stopped, he should give half a dinar as sadaqah.

Permalink

See the full chapter: اگر حالت حیض میں جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ کیا دے؟